World
مودی سرکاری کی مقبوضہ کشمیر میں یکساں خطبات جمعہ کی کوشش مسترد
مقبوضہ کشمیر کی متحدہ مجلس علماء نے نریندر مودی کی سرکار کی جمعے کے یکساں خطبے کی کوشش مسترد کردی۔
مصنف Aqib Ali64K بار پڑھا

مقبوضہ کشمیر کی متحدہ مجلس علماء نے نریندر مودی کی سرکار کی جمعے کے یکساں خطبے کی کوشش مسترد کردی۔
نریندر مودی سرکاری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جمعے کے یکساں خطبات کرانے کی کوشش کی، جو متحدہ مجلس علماء نے مسترد کی ہے۔
میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ مذہبی گفتگو کو کسی قانونی یا انتظامی ادارے کے ذریعے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔ منبر ایک امانت ہے اور مذہبی رہنما علماء، آئمہ اور تسلیم شدہ مذہبی اداروں کا دائرہ کار ہے۔



