World
پوپ لیو کے پھیپھڑے میں کینسر کی تشخیص ہوئی، ویٹیکن
کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کو پھیپھڑے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
مصنف Raza Muhammad33K بار پڑھا

کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کو پھیپھڑے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
ویٹیکن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 71 بر س کے پوپ لیو کے دائیں پھیپھڑے کا ایک حصہ آپریشن کرکے نکال دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرجری آئندہ چند روز میں طے کی گئی ہے.
پوپ لیو کا پھیپھڑے میں رسولی کا انکشاف، جلد سرجری کا فیصلہ


