World
ایران سفارت کاری کیلئے تیار ہے، امریکا وعدوں پر عمل کرے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کے ہر عمل کا خیرمقدم کرتا ہے اور وہ کسی بھی فریق کے ساتھ بات چیت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹا۔
مصنف Rubab Shakeel90K بار پڑھا

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کے ہر عمل کا خیرمقدم کرتا ہے اور وہ کسی بھی فریق کے ساتھ بات چیت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹا۔
عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پیش کیے گئے فارمولے پر امریکی جواب کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ تہران سفارت کاری کے لیے تیار ہے، تاہم شرط یہ ہے کہ بات چیت حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔
جزائر ابو موسیٰ، تنبِ بزرگ اور تنبِ کوچک ایران کا حصہ ہیں: کاظم غریب آبادی 


