World
سعودی عرب میں حملوں کی معلومات شیئر کرنے سے گریز کیا جائے، امریکی سفارتخانہ
سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے نے بیان میں کہا کہ سعودی وزارت داخلہ نے میرائل اور ڈرون حملوں کی معلومات شیئر کرنے سے متعلق خبردار کیا ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada95K بار پڑھا

سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے نے بیان میں کہا کہ سعودی وزارت داخلہ نے میرائل اور ڈرون حملوں کی معلومات شیئر کرنے سے متعلق خبردار کیا ہے۔
ریاض سے امریکی سفارتخانے کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میزائل و ڈرون حملوں اور متاثرہ مقامات کی معلومات شیئر کرنے پر قانونی کارروائی کا سامنا ہوسکتا ہے۔
امریکی سفارتخانہ کے بیان کے مطابق حالیہ واقعات کی تصاویر بنانے پر امریکی شہری حراست میں لیے گئے ہیں۔



