دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکا کے 2026ء کے مڈ ٹرم الیکشن  میں ری پبلکن پارٹی کی مدد کے لیے جولائی سے اب تک 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز سے زائد رقم عطیہ کر دی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے مڈ ٹرم الیکشن کے لیے جاری انتخابی مہم کے لیے سب سے زیادہ رقم عطیہ کی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کی جانب سے دی گئی رقم کا مقصد کانگریس میں ری پبلکن پارٹی کی اکثریت برقرار رکھنے میں مدد دینا ہے۔