بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن اور کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے دلی میں سپریم کورٹ کی طرف مارچ کیا اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مخالف 13 کروڑ ووٹرز کے نام انتخابی فہرست سے نکالنے کا الزام ہے۔
ابھیجیت دیپکے نے نریندر مودی کو بزدل ترین آدمی قرار دے دیا