World
مصری فضائی حملے میں 72 کان کن ہلاک ہوئے: سوڈانی انسانی حقوق کی تنظیم
سوڈان کی انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجنسی لائرز نے فضائی حملے میں 72 کان کنوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
مصنف Anwar Danish73K بار پڑھا

سوڈان کی انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجنسی لائرز نے فضائی حملے میں 72 کان کنوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈانی انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجنسی لائرز نے بیان میں کہا ہے کہ فضائی حملے میں کان کنوں کی ہلاکت کا واقعہ سوڈان کے شمالی علاقے میں پیش آیا۔
سوڈان کے جنرل البرہان کی مصر میں صدر السیسی سے ملاقات


