پوپ لیو چہاردہم نے اپنی صحت سے متعلق بتایا ہے کہ پھیپھڑے میں ابتدائی مرحلے میں تشخیص ہونے والی رسولی نکلوانے کے لیے جلد سرجری کروانا پڑے گی۔
امریکی نژاد پوپ نے گزشتہ روز ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں دعائیہ تقریب کے دوران کہا کہ حالیہ طبی معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے میرے پھیپھڑے میں رسولی کی تشخیص کی ہے۔
کیا مصنوعی ذہانت باشعور ہو سکتی ہے؟ پوپ لیو نے اینتھروپک کا مؤقف مسترد کر دیا