World
سعودی عرب کو نشانہ بنانا تمام خلیجی ریاستوں کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے: انور قرقاش
متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانا تمام خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے۔
مصنف Naila Abbas91K بار پڑھا

متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانا تمام خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے۔
انہوں نے بیان میں خلیجی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بالخصوص سلامتی اور دفاع کے شعبوں میں مشترکہ تعاون بحال کریں۔
انور قرقاش کا کہنا ہے کہ اجتماعی خلیجی سلامتی کو نظر انداز کرنے سے دوسروں کو حدود سے تجاوز کرنے کی شہ ملی ہے۔



