World
واضح ہے کہ روس نے 2016ء کے بریگزٹ ووٹ میں مداخلت کی تھی: برطانوی وزیرِ اعظم
برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کا کہنا ہے یہ واضح ہے کہ روس نے 2016ء میں برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرنڈم میں مداخلت کی تھی، اینڈی برنہم کے اس بیان کو کسی بھی برطانوی وزیرِاعظم کی جانب سے اس معاملے پر پہلا با
مصنف Naila Abbas80K بار پڑھا

برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کا کہنا ہے یہ واضح ہے کہ روس نے 2016ء میں برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرنڈم میں مداخلت کی تھی، اینڈی برنہم کے اس بیان کو کسی بھی برطانوی وزیرِاعظم کی جانب سے اس معاملے پر پہلا باضابطہ عوامی اعتراف قرار دیا جا رہا ہے۔
ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اینڈی برنہم نے کہا کہ میں نے وزیرِاعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد اس معاملے کی تصدیق چاہی جس پر مجھے واضح جواب ملا کہ روس نے مداخلت کی تھی۔
برطانوی شاہی بحریہ کے اہلکار پر روس کو خفیہ معلومات دینے کا الزام


