World
امریکا کی یوکرین کو جنگ میں ہتھیار فراہمی روکنےکی دھمکی، برطانوی اخبار
امریکا نے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں ہتھیار کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے دی۔
مصنف Adnan Tabish26K بار پڑھا

امریکا نے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں ہتھیار کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے دی۔
برطانوی اخبار کے مطابق امریکی اقدام کا مقصد یوکرین کو روسی توانائی ڈھانچے پر حملے سے روکنا ہے۔
اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ روس امریکا کو فوری طور پر 3 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرنے پر آمادہ ہے۔



