World
سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی
والدین کے ہاتھوں قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی۔
مصنف Anwar Danish76K بار پڑھا

والدین کے ہاتھوں قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سارہ شریف کے دادا محمد شریف نے پاکستانی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بچوں کو بہترین تعلیم اور دیکھ بھال فراہم کرنا میری ذمے داری ہے۔
سارہ شریف کے قتل کے بعد اس کے بہن بھائی اگست 2023ء میں پاکستان منتقل ہو گئے تھے۔
سارہ شریف قتل کیس: فیملی کورٹ کیسز کے تین ججز کے نام افشا کردیے گئے


