World
حوثی حملوں کے بعد پرانی ایرانی و اسرائیلی خفیہ آئل پائپ لائن توجہ کا مرکز بن گئی
بھارتی میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے تازہ حملوں کے باعث تیل برآمدات کو درپیش خطرات کے بعد اسرائیل میں موجود ایک پرانی خفیہ آئل پائپ لائن دوبارہ توجہ کا مرکز بن گئی ہے جسے ماضی میں ایران اور اسر
مصنف Naila Abbas68K بار پڑھا

بھارتی میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے تازہ حملوں کے باعث تیل برآمدات کو درپیش خطرات کے بعد اسرائیل میں موجود ایک پرانی خفیہ آئل پائپ لائن دوبارہ توجہ کا مرکز بن گئی ہے جسے ماضی میں ایران اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر تعمیر کیا تھا۔
بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی پر ایک تجزیاتی رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں متعدد دعوے شامل ہیں۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان خفیہ پائپ لائن 254 کلومیٹر طویل ہے جسے 1960ء کی دہائی میں ایران کے شاہ محمد رضا پہلوی کے دور میں بنایا گیا تھا۔
عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے، سعودی وزارتِ دفاع
سینٹکام کی سعودی افواج کیساتھ ملکر ایران نواز گروہوں پر حملوں کی تصدیق، حشد الشعبی کے 10 اہلکار ہلاک


