World
چین کی حوثیوں سے جہازوں کو بحیرۂ احمر میں محفوظ راستہ دینے کی درخواست
چین نے حوثیوں سے جہازوں کو بحیرۂ احمر میں محفوظ راستہ دینے کی درخواست کر دی۔
مصنف Fatima43K بار پڑھا

چین نے حوثیوں سے جہازوں کو بحیرۂ احمر میں محفوظ راستہ دینے کی درخواست کر دی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین نے حوثیوں سے براہِ راست مذاکرات کیے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا ہے کہ مذاکرات کا مقصد سعودی عرب کی بندرگاہوں سے چین جانے والے تیل بردار جہازوں کی محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانا ہے۔
یمن: حوثیوں کا سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان
حوثیوں کے سعودی شہر جیزان اور یَنبُع میں حملے، آئل تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی: حوثی تنظیم


