World
بھارتی سپریم کورٹ کا نوجوان مظاہرین پر کارروائی روکنے اور نابالغ افراد کی رہائی کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے نوجوان مظاہرین پر کارروائی روکنے اور نابالغ افراد کی رہائی کا حکم دیا ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada38K بار پڑھا

بھارتی سپریم کورٹ نے نوجوان مظاہرین پر کارروائی روکنے اور نابالغ افراد کی رہائی کا حکم دیا ہے۔
نئی دہلی سے خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں نوجوانوں کے احتجاج پر پولیس تشدد کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے موقع پر بھارتی چیف جسٹس نے کہا کہ نوجوان مظاہرین پر درج ایف آئی آرز پر کوئی کارروائی نہ کی جائے۔
انھوں نے اس موقع پر حکام کو مظاہروں میں شریک افراد کا ڈیجیٹل ڈیٹا پبلک نہ کرنے کی بھی ہدایات کی۔



