World
جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 1 میٹر بلند سونامی لہروں کی وارننگ جاری
جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کا طاقت ور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مصنف Naila Abbas59K بار پڑھا

جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کا طاقت ور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
زلزلے کے نتیجے میں جاپانی محکمۂ موسمیات نے 1 میٹر تک بلند سونامی لہروں کی وارننگ جاری کر دی۔
جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے بتایا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں عمارتوں کے گرنے، متعدد افراد کے زخمی ہونے اور بعض علاقوں میں آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری 


