ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور عمان کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔
ٹیلی فونک گفتگو میں آبنائے ہرمز کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
یمن بحران پر ایران کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں: عباس عراقچی

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری تنازع، باب المندب اور خطے کے دیگر مسائل کا کوئی فوجی حل موجود نہیں۔