امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم مجھے جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتے ہیں۔
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق معلومات مجھے نہیں دنیا کو بتائے۔ مجھے ان کی معلومات کی ضرورت نہیں۔
امریکی صدر  کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو چاہتا ہے کہ میں جنگ میں شامل رہوں اس لیے معلومات دینے کی بات کر رہا ہے۔
ایران چاہے بارودی سرنگیں بچھائے یا حملے کرے، آبنائے ہرمز ہماری گرفت میں ہے: ٹرمپ