World
امریکا: فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، مشتبہ شخص زیرِ حراست
امریکی شہر سیئٹل میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
مصنف Naila Abbas52K بار پڑھا

امریکی شہر سیئٹل میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
امریکی حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اتوار کی شام سیئٹل سینٹر میں پیش آیا جہاں بائٹ آف سیئٹل فوڈ فیسٹیول جاری تھا۔
واقعے کے بعد پولیس نے شہریوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کر دی۔
امریکا: سیاٹل میں فائرنگ، 1شخص ہلاک، 7 زخمی


