متحدہ عرب امارات اور سلطنت عمان کے درمیان خطے کی تازہ صورتِ حال پر اعلیٰ سطح کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
اماراتی وزیرِ خارجہ شیخ عبد اللّٰہ بن زاید نے اپنے عمانی ہم منصب بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
متحدہ عرب امارات نے لبنان کیلئے سفری پابندی ختم کردی

اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق لبنان جانے والے شہریوں کو روانگی سے قبل وزارت خارجہ کے ساتھ رجسٹریشن کرانا ہوگی۔