World
یوکرین کو جلد احساس ہو گا کہ ایران اپنے خلاف کارروائیوں کا جواب دیے بغیر نہیں رہتا: ابراہیم عزیزی
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی حملے کی ہمیشہ قیمت چکانی پڑتی ہے اور یہ حقیقت آج بھی برقرار ہے۔
مصنف Rubab Shakeel75K بار پڑھا

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی حملے کی ہمیشہ قیمت چکانی پڑتی ہے اور یہ حقیقت آج بھی برقرار ہے۔
ناکام امریکی صدر نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ مذاکرات کے اصولوں کے پابند نہیں ہیں، ابراہیم عزیزی


