ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔
پریس کانفرنس کے دوران ترجمانِ ایرانی وزارتِ خارجہ سے سعودی عرب اور امریکا کے درمیان ممکنہ جوہری تعاون کے معاہدے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔
امریکا سعودی جوہری معاہدہ ہماری قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: سابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ