Sports
اسلام آباد انڈر-17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 25 جولائی سے شروع ہونگے۔
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2026ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اسلام آباد انڈر-17 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 25 جولائی سے شروع ہونگے۔ سلیکشن کمیٹی کے چیئ
مصنف UrduPoint123K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2026ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اسلام آباد انڈر-17 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 25 جولائی سے شروع ہونگے۔ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین سید مقبل حسین شاہ نے بتایا کہ ٹرائلز میں وفاقی دارالحکومت کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیںٹرائلز میں یکم جنوری 2010 سے 31 دسمبر 2012 کے دوران پیدا ہونے والے کھلاڑی حصہ لینے کے مجاز ہونگے۔ عمر کے ثبوت کے لئے کھلاڑیوں کو اپنے ہمراہ پاسپورٹ یا ایف آر سی لانا ہوگا۔



