Sports
پاکستان میں شیڈول ساتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2026ء) پاکستان میں شیڈول 14ویں ساتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ اب 7 سے 18 ستمبر 2027 تک منعقد ہوگا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی
مصنف UrduPoint45K بار پڑھا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2026ء) پاکستان میں شیڈول 14ویں ساتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ اب 7 سے 18 ستمبر 2027 تک منعقد ہوگا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او ای)کے مطابق نئی تاریخوں کا فیصلہ تمام شریک ممالک کی رضامندی سے کیا گیا ہے۔پی او اے کے مطابق تاریخوں میں تبدیلی سعودی عرب میں انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کے باعث کی گئی ہے۔


