حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈائریکٹ سائننگ میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے حیدرآباد کنگز مین نے باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کنگز مین پی ایس ایل 12 میں ڈائریکٹ سائننگ نہیں کرے گی۔
لاہور قلندرز نے کمندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائننگ کر لیا