Sports
فیفا نے فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لے لیا
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے شدید مخالفت کے بعد فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔
مصنف فیضان لاکھانی126K بار پڑھا

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے شدید مخالفت کے بعد فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فیفا فارورڈ منصوبہ باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے، تجاویز پر مزید پیش رفت نہیں ہو گی۔
جیانی انفانٹینو نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سرمایہ کاری منصوبے سے فٹبال میں تقسیم پیدا ہوئی، یہ اب کھیل کے مفاد میں نہیں رہا، فیفا فارورڈ منصوبہ فیفا کے رکن ممالک کی اکثریت کی حمایت سے مشروط تھا۔
فیفا نے مجوزہ پروجیکٹ پر اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا


