Sports
کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے گولڈ میڈل جیت لیا
گلاسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2026ء) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیاارشد ندیم جیول
مصنف UrduPoint131K بار پڑھا

گلاسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2026ء) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیاارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے، ارشد کی پہلی تھرو ضائع گئی، دوسری 77.41 میٹر، تیسری 75.39 میٹر رہی۔ 85.83 میٹر کی تھرو کر ساتھ بھارت کے نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ جیت گئے۔ بھارت کے ہی یشویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔



