Sports
ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ٹرائی سیریز، سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2026ء) پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا
مصنف UrduPoint62K بار پڑھا

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2026ء) پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کو ٹرائی سیریز کے اپنے ابتدائی میچوں میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔



