Sports
دفاعی چیمپئن پاکستان کا بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مصنف فیضان لاکھانی103K بار پڑھا

دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز خان نے کہا ہے کہ حکومتی اجازت نہ ملنے پر ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 23 جنوری سے 7 فروری 2027 تک حیدرآباد دکن میں شیڈول ہے۔



