Sports
ورلڈکپ 2027 کیلئے زمبابوے کا نیا اسٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے زمبابوے کا نیا تعمیر ہونے والا وکٹوریا فالز اسٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا۔ آئی سی سی انسپکشن ٹیم نے کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
مصنف Abdullah124K بار پڑھا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے زمبابوے کا نیا تعمیر ہونے والا وکٹوریا فالز اسٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا۔ آئی سی سی انسپکشن ٹیم نے کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
ورلڈ کپ 2027 کی ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سارہ ایڈگر نے ٹیم کے ہمراہ زمبابوے کے تینوں وینیوز کی انسپکشن کی۔
زمبابوے ورلڈ کپ 2027 کی میزبانی کے لیے نیا وکٹوریا فالز اسٹیڈیم تعمیر کر رہا ہے جس نے ورلڈ کپ کے 4 میچز کی میزبانی کرنی ہے۔



