Sports
وکٹ کیپر محمد رضوان کی کرکٹ میں واپسی!
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان 19 اکتوبر سے ریسرچ لیبارٹریز کے خلاف سوئی ناردن گیس کی قیادت کریں گے۔
مصنف سید یحییٰ حسینی45K بار پڑھا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان 19 اکتوبر سے ریسرچ لیبارٹریز کے خلاف سوئی ناردن گیس کی قیادت کریں گے۔
پریذیڈنٹ ٹرافی کا یہ 4 روزہ میچ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
سوئی ناردن گیس کے ڈائریکٹر کرکٹ اور ہیڈ کوچ پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے اس بات کی تصدیق کی کہ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک اوسامہ شیرون نیازی کی جانب سے انہیں اس بارے میں باقاعدہ ای میل موصول ہو چکی ہے۔
محمد رضوان کے معاملات بہتری کی جانب گامزن


