انگلش ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل زیادہ سے زیادہ میچز کھیلنے کا فائدہ ہوگا، پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ہیری بروک نے کہا کہ  ٹرائی سیریز میں 2 بہترین ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
پاکستان، سری لنکن کرکٹ ٹیموں کی راولپنڈی میں ٹریننگ

پاکستان اور سری لنکن ٹیموں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کرلیا، سیریز کی تیسری ٹیم انگلینڈ ہے جو کل دوپہر ٹریننگ کرے گی۔