Sports
ورلڈ کپ پر فوکس ہے، ساؤتھ افریقی کنڈیشنز کے مطابق ٹیم بنا رہے ہیں، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ پر فوکس ہے، ساؤتھ افریقا کی کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے ٹیم بنا رہے ہیں۔
مصنف Aqib Ali33K بار پڑھا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ پر فوکس ہے، ساؤتھ افریقا کی کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے ٹیم بنا رہے ہیں۔
ٹرائی نیشنل سیریز کے سلسلے میں راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ پر کوئی بات نہیں کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ ٹی20 سیریز پاکستان نے اچھی کھیلی، گزشتہ سیریز سے ٹیم بنانےکی کوشش کررہے ہیں۔



