Sports
مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک ہو گئے۔
مصنف سہیل عمران101K بار پڑھا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک ہو گئے۔
مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔
اس حوالے سے مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سودر پسچم رائیلز کا حصہ بننے پر بہت پُرجوش ہوں، نیپال میں کرکٹ کے حوالے سے بہت جوش پایا جاتا ہے، میں اس ماحول کا حصہ بننے کا منتظر ہوں۔
مصباح الحق کے عہدے سے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی


