مجھے لگتا ہے میری بہترین کرکٹ کا وقت ابھی آنا باقی ہیں، نسیم شاہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2026ء) فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے میری بہترین کرکٹ کا وقت ابھی آنا باقی ہیں، ماڈرن ڈے وائٹ بال کرکٹ میں بلے بازوں کے دماغ سے کھیلنا ہوتا ہے،

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2026ء) فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے میری بہترین کرکٹ کا وقت ابھی آنا باقی ہیں، ماڈرن ڈے وائٹ بال کرکٹ میں بلے بازوں کے دماغ سے کھیلنا ہوتا ہے، پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ نسیم شاہ سری لنکا کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ۔ نسیم شاہ ٹرائی سیریز کے لیے بھی پاکستان کے ون ڈے سکواڈ کا حصہ ہیں،نسیم شاہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے میری بہترین کرکٹ کا وقت ابھی آنا باقی ہیں، فاسٹ باؤلنگ جارحانہ مزاجی اور ذہانت کا کام ہے۔ ماڈرن ڈے وائٹ بال کرکٹ میں بلے بازوں کے دماغ سے کھیلنا ہوتا ہے۔ کھلاڑی کو انجری کے وقت زیرو سے شروع کرنا پڑتا ہے۔ کرکٹ کی ڈیمانڈ پرفارمنس ہی



