Sports
کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مصنف فیضان لاکھانی31K بار پڑھا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ارشد ندیم کوالیفائنگ راؤنڈ میں 78.63 میٹر کی تھرو کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہے، بہترین تھرو کی بنیاد پر ٹاپ 12 کھلاڑیوں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے تیار 


