ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان شائے ہوپ نے بھارت کے خلاف مین آف دی میچ ایوارڈز حاصل کرنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
شائے ہوپ ان دنوں دورۂ بھارت میں وائٹ بال سیریز کے دوران غیر معمولی فارم میں ہیں، وہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں 2 سنچریوں کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی 2 سنچریاں بنا چکے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے کپتان بھارت کے خلاف وائٹ بال سیریز میں 3 مرتبہ مین آف دی میچ ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔
250 رنز بھی بھارت کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے، سنیل گواسکر کی بولرز پر کڑی تنقید