Sports
سردار نوید حیدر خان کا قومی چیمپین کنول خان کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر و سابق صدر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سردار نوید حیدر خان اور انٹرنیشنل فٹ بالر افتخار علی (جرمنی) نے اتھلیٹکس کی قومی
مصنف UrduPoint101K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر و سابق صدر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سردار نوید حیدر خان اور انٹرنیشنل فٹ بالر افتخار علی (جرمنی) نے اتھلیٹکس کی قومی چیمپین اور پاکستان آرمی کی کھلاڑی کنول خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



