فیران ٹوریز کے شاندار گول کی بدولت اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا۔ میچ کا فیصلہ کن گول اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں ہوا۔
اسپینش کھلاڑیوں نے پورے کھیل میں ارجنٹائن کے خلاف آؤٹ کلاس کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
میچ میں ارجنٹائن کے گول کیپر مارٹینز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی یقینی گول بچائے۔
میچ میں رف کھیل کا مظاہرہ کرنے پرکھیل کے اختتامی لمحات میں اجنٹائن فرنانڈیز کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے آؤٹ کردیا گیا۔