فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل میچ کے ٹکٹ امریکی کھیلوں کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹ بن گئے۔
فوربز کی رپورٹ کے مطابق فیفا کے فائنل میچ کے لیے کم از کم ٹکٹ کی قیمت 6 ہزار 943 ڈالرز ہے جبکہ اوسط خریداری قیمت 11 ہزار 327 ڈالرز تک پہنچ چکی ہے جو کسی بھی امریکی کھیلوں کے مقابلے کا نیا ریکارڈ ہے۔
رپورٹ کے مطابق نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں سیکشن 115A کی ایک نشست کی قیمت 28,479 ڈالرز ریکارڈ کی گئی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026ء: میسی کے ہاتھوں نہانے والا بچہ فائنل میچ میں ان کا حریف بننے کیلئے تیار