پاکستان کرکٹ بورڈ نے کا گیری سوبرز کی وفات پر اہلخانہ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز سے اظہار  افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سر گارفیلڈ سوبرز کی شاندار خدمات کرکٹ کی تاریخ کا روشن باب رہیں گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گیری سوبرز کی وفات کی خبر پر پاکستان کرکٹ بورڈ افسردہ ہے اور  اور گیری سوبرز کی وفات پر اہلخانہ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر سر گیری سوبرز انتقال کر گئے