Sports
سر گارفیلڈ سوبرز کی شاندار خدمات کرکٹ کی تاریخ کا روشن باب رہیں گی، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کا گیری سوبرز کی وفات پر اہلخانہ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سر گارفیلڈ سوبرز کی شاندار خدمات کرکٹ کی تاریخ کا روشن باب رہیں گی۔
مصنف فیضان لاکھانی45K بار پڑھا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کا گیری سوبرز کی وفات پر اہلخانہ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سر گارفیلڈ سوبرز کی شاندار خدمات کرکٹ کی تاریخ کا روشن باب رہیں گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گیری سوبرز کی وفات کی خبر پر پاکستان کرکٹ بورڈ افسردہ ہے اور اور گیری سوبرز کی وفات پر اہلخانہ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر سر گیری سوبرز انتقال کر گئے


