فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گولڈن بوٹ کی ریس میں شامل لیونل میسی کیا آج ایونٹ کے ٹاپ اسکورر فرانسیسی کھلاڑی کلیان ایمباپے کو پیچھے چھوڑ پائیں گے؟
فرانس کے کلیان ایمباپے رواں ورلڈ کپ میں 10 گول کے ساتھ ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر ہیں جبکہ ان کے ورلڈ کپ میچز کا اختتام ہوگیا ہے۔
تاہم گولڈ بوٹ کی ریس میں دوسرے نمبر پر لیونل میسی ہیں جن کے گولز کی تعداد 8 ہے، البتہ ان کےلیے آج کا فائنل مقابلہ اس ریس کو جیتنے کیلئے ایک اہم موقع ہوگا۔