Sports
راستہ کسی کا بند نہیں ہوا، جو اچھا کھیلے گا وہ ٹیم میں ہوگا: فاطمہ ثنا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ جو گزر گیا وہ ماضی ہو چکا، اب ساری توجہ سری لنکا کی سیریز پر ہے۔ راستہ کسی کا بند نہیں ہوا، جو اچھا کھیلے گا وہ ٹیم میں ہوگا۔
مصنف فیضان لاکھانی24K بار پڑھا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ جو گزر گیا وہ ماضی ہو چکا، اب ساری توجہ سری لنکا کی سیریز پر ہے۔ راستہ کسی کا بند نہیں ہوا، جو اچھا کھیلے گا وہ ٹیم میں ہوگا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ اگلا ورلڈ کپ پاکستان میں ہے، اس سے قبل نئی پلیئرز کے ساتھ ٹیم تیار کرنا ہے۔
فاطمہ ثناء کا خواتین کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ میں معاہدہ ہوگیا


