سوشل میڈیا پر اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں میدان میں سجدہ کرتے ہوئے دکھایا جا سکتا ہے۔
ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں اور اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ جیتا، جس کے بعد میدان میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی، جبکہ اسی دوران لامین یامال نے سجدہ کر کے خدا کا شکر ادا کیا۔
میسی نے لامین یامال کیساتھ وائرل پرانی تصویر پر کیا کہا؟