Sports
فیفا ورلڈ کپ 2026ء: ایمباپے نے مسلسل دوسری بار ’گولڈن بوٹ‘ ایوارڈ جیت لیا
فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کائلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار ’گولڈن بوٹ‘ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
مصنف Fatima46K بار پڑھا

فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کائلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار ’گولڈن بوٹ‘ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
کائلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں سب سے زیادہ 10گول کیے جب کہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی 8 گول سکور کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔
میسی اپنا ممکنہ آخری ورلڈ کپ کا اختتام شکست کیساتھ کرنے پر آبدیدہ


