فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کائلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار ’گولڈن بوٹ‘ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
کائلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں سب سے زیادہ 10گول کیے جب کہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی 8 گول سکور کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔
میسی اپنا ممکنہ آخری ورلڈ کپ کا اختتام شکست کیساتھ کرنے پر آبدیدہ