Sports
اسپین سے شکست پر ٹرولنگ، برطانوی میڈیا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو بدمعاش کہہ دیا
فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دینے والی ارجنٹینا کی ٹیم جب فائنل میں اسپین سے ہاری تو برطانوی پریس نے اس کے کھلاڑیوں کی جانب سے ہسپانوی چیمپئنز کو ’گارڈ آف آنر‘ نہ دینے، ان کی طرف پیٹھ موڑنے اور میچ کے بعد
مصنف Abdullah95K بار پڑھا

فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دینے والی ارجنٹینا کی ٹیم جب فائنل میں اسپین سے ہاری تو برطانوی پریس نے اس کے کھلاڑیوں کی جانب سے ہسپانوی چیمپئنز کو ’گارڈ آف آنر‘ نہ دینے، ان کی طرف پیٹھ موڑنے اور میچ کے بعد زبردست ہاتھا پائی کرنے پر شدید تنقید کی اور انہیں بدمعاش قرار دے دیا۔
ہسپانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنے تجزیے کی سرخی یوں لگائی، ’فٹ بال 1، بدمعاش 0‘۔
میسی اپنا ممکنہ آخری ورلڈ کپ کا اختتام شکست کیساتھ کرنے پر آبدیدہ
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا، کھلاڑیوں میں ہاتھا پائی


