فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی فاتح ٹیم اسپین وطن واپس لے کر جانے والی پرواز سب سے زیادہ ٹریک کی جانے والی فلائٹ بن گئی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی ٹیم کو پرواز نیویارک سے اسپین کے شہر میڈرڈ لے جا رہی ہے۔
اسپین نے فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کردیا

اسپین کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول دے کر اعزاز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔