Sports
اسپین کی ٹیم کی پرواز سب سے زیادہ ٹریک کی جانیوالی فلائٹ بن گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی فاتح ٹیم اسپین وطن واپس لے کر جانے والی پرواز سب سے زیادہ ٹریک کی جانے والی فلائٹ بن گئی۔
مصنف Fatima101K بار پڑھا

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی فاتح ٹیم اسپین وطن واپس لے کر جانے والی پرواز سب سے زیادہ ٹریک کی جانے والی فلائٹ بن گئی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی ٹیم کو پرواز نیویارک سے اسپین کے شہر میڈرڈ لے جا رہی ہے۔
اسپین کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول دے کر اعزاز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
اسپین نے فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کردیا


